Ehsaas 8171 Web Portal 2023 || Online Check

ایٹ ون سیون ویب پورٹل چیک پینٹ احساس پروگرام

 اگر آپ احساس پروگرام کے بارہ ہزار چیک کرنا چاہتے ہیں تو آپ جو ہے 8171 پر آپ اپنی 12000 چیک کر سکتے ہیں چاہے آپ کسی بھی پروگرام میں رجسٹرڈ ہے چاہے احساس کفالت پروگرام ہو گیا احساس ایمرجنسی پروگرام ہو گیا اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہوگیا ان پروگراموں میں اسے آپ کسی بھی پروگرام میں رجسٹر ہے اور آپ اپنے 12000 کی اہلیت سے کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو یہ جو طریقہ بتا رہا ہوں

آپ اس کے مطابق اپنے برا ہزار چیک کر سکتے ہیں کیا بارہ ہزار کے لئے اہل ہیں تو آپ جو ہے احساس کے سنٹر یا آپ اے ٹی ایم مشین میں انگوٹھا لگا کے اپنے بارہ ہزار روپے حاصل کر سکتے ہیں تو آپ کو پہلے چیک کرنے اپنے 12000 اس کے بعد اپنے احساس کے سیکرٹری ایٹ مشین میں پیسے لینا جانا ہے تاکہ آپ کا ٹائم لگ جائے اور آپ کے سینوں میں جا کے لگنے کی اب کوئی ضرورت نہیں ہے آپ اپنے پہلے بارہ ہزار چیک کریں پھر اس کے بعد آپ نے بارہ ہزار لینے کے لئے اس اس کے سنٹری اسٹیشن گوٹہہ لگا کے اپنے بارہ ہزار روپیہ حاصل کر سکتے ہیں

احساس کفالت پروگرام کے 12000 کیسے چیک کر سکتے ہیں

آپ نے اگر احساس کفالت پروگرام کے بارہ ہزار چیک کرنے ہیں تو آپ نے سب سے پہلے گوگل میں جاکے ویب پورٹل  8171 سرچ کرنا ہے اس کے بعد آپ نے وہاں اپنے گھر آنے کی اہلیت جانے کے لئے اس فارم کو حل کرنا ہے سب سے پہلے آپ کے پاس این ایس ای آر کی جو بچی ہے اس میں جو فارم نمبر لکھا ہے وہ فارم نمبر ڈائل کریں گے پھر اس کے بعد آپ نے جو ہے اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈائل کرنا ہے پھر اپنا موبائل فون نمبر جو آپ کا وہاں رجسٹر ہیں وہ ڈائل کرنا ہے

READ MORE:  Ehsaas program again payments | Ehsaas Cash program new policy | ehsas nser

پھر اس کے بعد آپ نے تصویر میں دیا گیا کوڈ کاپی کر ڈائن کرنا ہے پھر اس کے بعد سرچ کے بٹن پر کلک کریں گے تو ادھر سے ویریفکیشن ہونے کے بعد آپکو احساس غلط کے بارہ ہزار کا میسج موصول ہو جائے گا کہ آپ کے احساس کفالت پروگرام کے 12 ہزار روپے منظور ہوئے پڑے ہیں آپ اپنے قریبی ادائیگی سنٹر آئ ایٹ ایم مشین میں انگوٹھا لگا کے حاصل کر سکتے ہیں

 اگر آپ نے احساس

  • ehsaas portal
  • ehsaas 8171 web portal registration
  • ehsaas 8171 web portal 2022
  • ehsaas tracking gov pk
  • pass.gov.pk online registration form
  • ehsaas emergency program nadra

 ایمرجنسی پروگرام کے بارہ ہزار چیک کرنے ہیں تو وہ کیسے چیک ہوتے ہیں

اگر آپ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں رجسٹر ہیں اور اس کے بارہ ہزار چیک کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے سب سے پہلے گوگل کو اوپن کرنا ہے وہاں آپ احساس 8171 پورٹل کو اوپن کرنا ہے جیسے آپ اس کو سرچ کرکے اوپن کریں گے تو کہاں سے آپ کو اپنے گھر آنے کی اہلیت کا فارم اوپن ہو جائے گا اس فارم کو آپ نے فیل کرنا ہے

آپ نے اپنا فارم نمبر این ایس ای آر پرچی والا ہے پھر اس کے بعد آئی ڈی کارڈ نمبر موبائل فون نمبر اور تصویر میں دیا گیا کوڈ کاپی کر کے سرچ کے بٹن پر کلک کریں گے ادھر سے ویریفکیشن ہونے کے بعد آپ کو بتادیا جائے گا کہ آپ کا جو بارہ ہزار روپے منظور ہیں رہی ہے

READ MORE:  NEW Registration method Ehsaas program online 2023

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بارہ ہزار چیک کرنے کا طریقہ کار

 اگر آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن ہے اور وہ اسے اپنے 12000 دے رہے ہیں تو اس کو چیک کرنے کا طریقہ کار میں آپ کو بتاتا ہوں سب سے پہلے آپ اپنے 12000 اس ویب پورٹل کے ذریعے چیک کرکے پھر اس کے بعد آپ اپنے ادائیگی سنٹر چلے جائیں تاکہ آپ کا ٹائم بجائے اور آپ کو کسی قطار میں لگنے کی ضرورت

تو اس کو سارے 12000 چیک کرنے کا طریقہ کار جو ہے وہ ہے آپ نے گوگل کو اوپن کرنا ہے اور گوگل کو اوپن کرنے کے بعد وہاں سرچ کرنا ہے احساس ایٹ ون ون ویب پورٹل جیسے آپ یہ اوپن کریں گے اس کے بعد آپ نے وہ فارم کو فل کر لینا ہیں جو اپنے گھر آنے کی اہلیت کے بارے میں جانیے 12000 کی اہلیت کے لیے اس کو اپنے سرچ انجن فیل کرنا ہے ٹھیک ہے تو آپ نے فیل کرنے کے بعد کا فارم نمبر شناختی کارڈ نمبر موبائل فون نمبر تصویر میں دیا گیا

کوڈ کے تمام چیزیں سرچ کرکے اپنے ویریفیکیشن کرنی ہے آپ کو بتادیا جائے گا کہ آپ کی اس نئے سال 2020 کی بارہ ہزار کی قسط آئی ہے کہ نہیں آئی ہوئی لیکن اس سال جو آپ کو نئے سال میں قسط وار 12000 کی بجائے تیرہ ہزار روپے آپ کو ملنے والے ہیں

تو آپ کے نزدیک کیسے لے سکتے ہیں اسی طریقے سے پہلے اپنی اہلیت کے بارے میں جانیے کہ آپ 13000 کے لئے اہل کہ نہیں ہے پھر اس کے بعد آپ اپنے ادائیگی سنٹر یا اے ٹی ایم مشین میں اپنا سنگر لگا کے آپ نے 13 ہزار روپے حاصل کر سکتے ہیں یہ ان تمام پروگرامز کے بارے میں آپ اپنی اہلیت جانا چاہتے ہیں تو ہمارے اس آرٹیکل کو پہلے پھر اس کے بعد ایک نیچے دئیے گئے فارم کو فل کرکے آپ اپنے 13 ہزار کی اہلیت جان سکتے ہیں یہ جو طریقہ کار تھا میں نے آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے

READ MORE:  Ehsaas Program CNIC Check Online Registration 2023

Dr. Sania Nishtar’s instructional video on Ehsaas 8171 web-portal

اگر آپ حکومت میں پاکستان کے تمام نئے پروگرام سی انفارمیشن لینا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے اس ویب سائٹ کا وزٹ کریں اور آپ کو اس ویب سائٹ سے تمام ریل انفارمیشن ملتی رہے گی اور آپ اس ریل انفارمیشن سے اپنی پروگرام سے فائدہ اٹھا سکیں گے اور اس میں رجسٹر ہو سکیں گے اور اگر آپ نے یوٹیوب چینل سے انسانوں سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آئی پی اپڈیٹ چینل کو سبسکرایب کریں آور وہاں سے ریال انفارمیشن حاصل کریں

Leave a Comment