How do you send CNIC 8171 Web Portal 2023?

آپ سی این آئی سی کسیسےسینڈ کاریں گے 8171

How  do I send cnic to 8171

 اگر آپ اپنا قومی شناختی کارڈ 8171 پہ سینڈ کر کے اپنی رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تو میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ 8171 سے سینڈ کر کے کس پروگرام کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں

 تو جو 8171 سے پروگرام کی رجسٹریشن ہو رہی ہے وہ یہ مندرجہ ذیل ہیں

 احساس راشن پروگرام

 اگر آپ

 احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کرانا چاہتے ہی تو اس کی رجسٹریشن شروع میں جو تھی وہ آن لائن موبائل کے ذریعہ کی جاتی تھی لیکن کافی لوگ جو ہے وہ آن لائن موبائل کے ذریعے اپلائی نہیں کر رہے تھے

کیونکہ کافی لوگوں کے پاس لئے ٹچ موبائل کی سہولت موجود نہیں تھی اس وجہ سے حکومت نے اس کو زیادہ بہتر بنانے کے لیے انہوں نے 8171 ویب پورٹل کو دوبارہ برحال کیا اس کی وجہ سے غریب اور مستحق لوگ جو ہیں 8171 پہ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر سی این آئی سی سینڈ کر کے

احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کروا رہے تھے لیکن اس کی بھی اب رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہیں تو اس کو ایڈوانس لون کو دوبارہ بند کر دیا ہے یعنی کہ اسی قدر ویگوٹل

کو بند کر دیا ہے لیکن اس سے آپکو 8171 سے صرف ایک کوڈ موصول ہوگا جو کہ آپ کو احساس پروگرام کے 13 ہزار کا موصول ہوگا کہ آپ کے 13 ہزار کی امداد منظور ہوئی پڑی ہے آپ لے سکتے ہیں وہ آپ کو 8171 سے ہی میسج موصول ہوگا

READ MORE:  Ehsaas program registration 8171 – How to apply Ehsaas program 12000

 اور اس کے علاوہ

 8171 سے رجسٹریشن کیسے کی جا رہی ہیں سی این آئی سی کے ذریعے

 اور آپ کے جو ہے سی این آئی سی کی ذریعے 8171  کی جو رجسٹریشن ہو رہی ہے وہ آپ کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن ہو رہی ہے اگر آپ اس پروگرام میں رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو اس کا حال ہی میں جلد ہی 8171 کا دوبارہ بحال کیا جائے گا پھر آپ کی اس میں سے رجسٹریشن کی جائے گی

جو لوگوں کو نااہل اور جانچ پڑتال کا میسج آیا تھا وہ لوگ پھر دوبارہ اس 8171 ویب پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکیں گے یہ جو نئی انفارمیشن ملی ہے یہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ملی ہے اور وزیر اعظم نے بھی اس چیز کو کافی سوچ بچار کیا ہے کہ کافی ایسے لوگ ہیں جو کہ

احساس پروگرام میں اہل ہونے چاہیے تھے لیکن ان کو نااہل کر دیا گیا ہے اس وجہ سے دوبارہ آباد سیکٹر کو اوپن کیا جائے گا پھر ان کی جدہ جسٹریشن کی جائے گی جو کہ نااہل اور جانچ پڑتال والے

ہیں اور ان کی بڑی کیسے ویریفکیشن کی جائے گی پھر ان کو جو ہے اس احساس پروگرام اور احساس کفالت پروگرام کے تحت کے لیے حل کیا جائے گا تاکہ وہ بھی اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکے

اب 8171 کو کیوں بند کر دیا گیا ہے

 آب 8171 ویب پورٹل کو بند کرنے کی ایک وجہ یہ ہے کیونکہ اب جو ہے احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے اب جو ہے آپ کو صرف ایک اس قدر سے ایک ہی میسج موصول ہو رہا ہے جو کہ ہیں احساس پروگرام کے 13 ہزار حاصل کرنے کا احساس کفالت پروگرام کے 13 ہزار لینے کا تو اس کے بعد آپ کو جو ہے نا پراسیس شروع ہو جائے گا احساس راشن پروگرام

READ MORE:  8171 Web Portal (BISP) Program

احساس راشن پروگرام کا راشن کب ملے گا

 احساس راشن پروگرام کا راشن جو ہے آپ کو جلد ہی ملنا شروع ہو جائے گا کہ ان کے جیسے ہی آپ کو یہ 13000  قسط سب لوگوں کو مل جائے کی تو پھر آپ جو ہے یہ راشن لینا کے لئے تیار ہو جائیں گے پھر

حکومت بھی اس سے فری ہو جائے گی آپ کو تیرہ ہزار روپے کے پھر حکومت اپنے بندوں کو یہ احساس راشن کی ادائیگی میں لگا دی گئی پھر وہ بھی آپ کو ایک صاف اور شفاف نظام کے تحت آپ کو احساس راشن پروگرام لے گا اور آپ راشن حاصل کر سکیں گے یہ حکومت کی پالیسی ہے اس وجہ سے حکومت نے ابھی اسی

قدر کو بند کر دیا ہے پھر دوبارہ کچھ دن تک ہیں اسی قدر کون کرے گی اور آپ کی خدمت میں یہ میسج موصول ہونا شروع ہوجائیں گے اور آپ کے رجسٹریشن بھی شروع ہو نا ہو جائے گی

Leave a Comment