Ehsaas Program 8171 Web Portal Check Payments 13000

آپ8171 سے کیسے اپنی رقم چیک کر سکتے ہیں

 اگر آپ 8171  سے اپنی رقم احساس پروگرام کی رقم  چیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار میں آپ کو بتاتا ہوں اس طریقہ سے آپ اپنی بارہ ہزار ایک میں اس نئے سال میں ملنے والی تیرہ ہزار جو ہے آپ 8171  سے چیک کر سکتے ہیں

8171 ہزار رقم کیسے چیک کی جاتی ہے تیرہ

 میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ 8171 سے آپ رقم چیک نہیں کر سکتے کیونکہ 8171کی طرف سے آپ کو اس کا ایس ایم ایس ہی موصول ہوگا جو کہ آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کی رقم منظور ہوگئی ہے 13 ہزار روپے

آپ اپنے قریبی ادائیگی سنٹر سے لے سکتے ہیں لیکن اگر آپ کو 8171 سے اگر میسج موصول نہیں ہوتا اور اگر آپ اپنی 13 ہزار کی اپنی اہلیت چیک کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کو 13ہزار لینے کے اہل ہیں کہ نہیں ہے تو وہ طریقہ کار میں آپ کو بتاتا ہوں آپ اس طریقے سے اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں

  • ehsaas program web portal
  • ehsaas program new web portal
  • ehsaas kafalat program web portal
  • ehsaas emergency program web portal

 8171 ویب پورٹل

 آپ کو گوگل پر سرچ کرنا ہے 8171 ویب پورٹل جیسے آپ سرچ کریں گے 8171 ویب پورٹل تو وہاں آپ کو سرچ ہوکے مل جائے گا 13 ہزار روپے کی اہلیت چیک کرنے کا تو آپ نے اس فارم کو دیے گئے تو پیمنٹ کے مطابق لکھنا ہے

READ MORE:  Ehsaas Rashan Program 2023 (New Online Registration)

سب سے پہلے اپنے فارم نمبر لکھنا ہے پھر شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے پھر اس کے بعد آپ نے اپنا فون نمبر لکھنا ہے اس کے بعد آپ نے تصویر میں دیا گیا کوڈ لکھنا ہے تو پھر آپ جمع کرا دیں گے تو ویریفکیشن لگنے کے بعد آپ کو اس کا تصدیقی میسج ملے گا ایک تخلیقی میسج کیسے موصول ہوتا ہے

ehsaas program web portal

   کی 8171 طرف سے جو آپکو تصدیقی میسج موصول ہو گا اس میں آپ کو لکھا ہوگا کہ آپ کی 13 ہزار احساس کفالت پروگرام یا احساس ایمرجنسی پروگرام کی جو بھی ہے آپ جس کے پروگرام میں بھی آپ اہل ہیں وہ رقم آپ کے 13 ہزار روپے منظور ہوئی پڑی ہے آپ اپنے قریبی ادائیگی سنٹر جاکے اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں تیرہ ہزار روپے میسج میں آپ کو یہ چیز موصول ہوگئی کہ

 تیرہ ہزار روپے رقم کیسے لی جاتی ہے ادائیگی سنٹر سے

 اگر آپ اہل ہے تو آپ اپنے قریبی ادائیگی احساس سنٹر میں چلے جائیں وہاں جاکے آپ جو ہے اپنا میسج ان کو دکھایا اور ان کو بتائیں کہ ہم اہل ہیں وہ آپ کی چیک کریں گے آپ کا انگوٹھا لگا کے اگر آپ کے 13 ہزار روپے موصول ہوئے پڑے ہوں گے وہ آپ کو پھر 13 ہزار روپے کی رقم دیں گے اور اس کے ساتھ آپ کو ایک رسید بھی دیں گے

جس کے اوپر آپ کو لکھا ہوگا کہ آپ کے 13 ہزار میں ہیں آپ آپ نے رسیو کر کے جا رہے ہیں تو وزیراعظم عمران خان نے اس ادائیگیوں کو بہتر کرنے کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا ہے جس کی وجہ سے اب اس میں کوئی غلط بیانی یا کوئی شکایت یا کوئی کرپشن کی کوئی صورت حال

READ MORE:  Ehsaas program & Ehsaas Kafalt program Eligible Check List

آپ کو نظر نہیں آئے گی آپ کو میرٹ پے ہیں اس کے 13 ہزار روپے دیے جائیں گے جو کہ اس مہنگائی کے دور کی وجہ سے 12000 کی بجائے  13000 روپیه وزیر اعظم عمران خان نے کر دیے ہیں تو یہ آپ عوام کے لیے انہوں نے دن رات محنت کی ہے ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بھی

اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بھی جس کی وجہ سے آپکو آج ایکس صاف آور شفاف نظام کے تحت آپ کو احساس پروگرام کے 13 ہزار روپے مل رہے ہیں اور مزید اگر آپ احساس پروگرام کے حوالے سے انفارمیشن جانا چاہتے ہ یں تو اس ویب سائٹ کو لائک کریں اور اس کا وزٹ کریں اسلام علیکم دوستو ملتے ہیں ایک نئے آرٹیکل میں

ehsaas program,ehsas program,ehsaas program 2023,ehsaas program 12000 new update,ehsaas program apply,ehsaas program registration,how to apply ehsaas program,ehsaas program payment check,ehsaas,ehsaas emergency cash program,ehsaas kafalat program,ehsaas program ke paise check karne ka tarika,ehsaas program 2021,ehsaas kafalat,ehsas rashan program,ehsaas program payment,ehsaas kafalat program new update,ehsaas progrm payment check

Leave a Comment